آنکھوں میں رہنے
لگا ہیں نشہ
جلوے دکھانے لگی ہیں ادا
آنکھوں میں رہنے
لگا ہیں نشہ
جلوے دکھانے لگی ہیں ادا
میں جانو نا کیا ہو گیا
کیا پا لیا کیا کھو گیا
جگی جگی سوئی یہ بتایے کوئی
میں خیالوں میں یا
سپنوں میں ہو کھوئی
دھیرے سے ہولے سے جانے نا
جانو کیا ہوا
آنکھوں میں رہنے
لگا ہیں نشہ
جلوے دکھانے لگی ہیں ادا
پہلے بھی وادیوں میں
چلا کرتی تھی ہوائے
پہلے بھی پربٹو پر
جھکی رہتی تھی گٹائے
اب کے جو دیکھا میںنے یہ نظارا
بہکے ہیں یہ قدم
ارمان جاگا کے دل نے کہا ہیپنا بھی ہو صنم
تن بھی ڈولے من بھی ڈولے
پھر بھی نا کوئی بھید کھولیں
دھیرے سے ہولے سے جانے نا
جانو کیا ہوا
آنکھوں میں رہنے
لگا ہیں نشہ
جلوے دکھانے لگی ہیں ادا
پڑتے نہیں ہیں دیکھو
میرے پاو اب زمین پر
میٹھی سی چبھن ہیں
میرے دل میں اب کہی پر
کوئی انجنا مجھکو بلایے
آ رہی ہیں شرم
کوئی دیوانا نظروں کی دوری
کرتا جائے کم
کوئی مجھکو مجھسے چرائے
زور چلے نا خود پے ہایے
دھیرے سے ہولے سے جانے نا
جانو کیا ہوا
آنکھوں میں رہنے
لگا ہیں نشہ
جلوے دکھانے لگی ہیں ادا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.