آتے ہیں میرے گھر میں
آتے ہیں میرے گھر میں
وہ آکے چلے جاتے ہیں
کیو آکے چلے جاتے ہیں
سپنے میں انہے دیکھا
پہلو میں مجھے لیتے
پہلو میں مجھے لیتے
بھر جابن موہابت کا
حس حس کے مجھے دیتے
بھر بھر کے مجھے دیتے
کیوں خواب کے پردے مینکیوں خواب کے پردے میں
چپ چپ کے سجن آتے ہیں
چپ چپ کے سجن آتے ہیں
آتے ہیں میرے گھر میں
آتے ہیں میرے گھر میں
وہ آکے چلے جاتے ہیں
کیو آکے چلے جاتے ہیں
ہر وقت ہمارے دل میں
ایک درد بنا رہتا ہیں
ایک درد بنا رہتا ہیں
یہ درد ہی اب دل کا آ
ہمدرد بنا رہتا ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.