اب کہاں جائیں ہم
یہ بتا آئے زمیں
اس جہاں میں تو
کوئی ہمارا نہیں
اس جہاں میں تو
کوئی ہمارا نہیں
اپنے سایے سے بھی لوگ ڈرنے لگے
اب کسیکو کسی پر بھروسہ نہیں
اب کسیکو کسی پر بھروسہ نہیں
اب کہاں جائیں ہم
ہم گھر گھر جاتے
ہیں یہ دل دکھلاتے ہیں
پر یہ دنیاوالے
ہم کو ٹھکراتے ہیں
ہم گھر گھر جاتے
ہیں یہ دل دکھلاتے ہیں
پر یہ دنیاوالے
ہم کو ٹھکراتے ہیں
راستے مٹ گئے منزلیں کھو گئی
اب کسی کو کسی پر بھروسہ نہیں
اب کہاں جائیں ہم
آ آ آ
نفرت ہیں نگاہوں میں
ویہشت ہیں نگاہوں میں
یہ کیسا جہر پھیلادنیا کی ہواؤں میں
نفرت ہیں نگاہوں میں
ویہشت ہیں نگاہوں میں
یہ کیسا جہر پھیلا
دنیا کی ہواؤں میں
پیار کی بستیاں
کھاک ہونے لگیں
اب کسی کو کسی پر بھروسہ نہیں
اب کہاں جائیں ہم
ہر سانس ہیں مشکل کی
ہر جان ہیں ایک موتی
بازار میں پر
انکی گنتی ہی نہیں ہوتی
ہر سانس ہیں مشکل کی
ہر جان ہیں ایک موتی
بازار میں پر
انکی گنتی ہی نہیں ہوتی
زندگی کی یہا کوئی قیمت نہیں
اب کسی کو کسی پر بھروسہ نہیں
اب کسی کو کسی پر بھروسہ نہیں
اب کہاں جائیں ہم
یہ بتا آئے زمیں
اس جہاں میں تو
کوئی ہمارا نہیں
اب کہاں جائیں ہم۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.