اب کے ساون میں جی ڈیرے
رم جھم تن پے پانی گرے
اب کے ساون میں جی ڈیرے
رم جھم تن پے پانی گرے
من میں لگے آگ سی، ہو
اب کے ساون میں جی ڈیرے
رم جھم تن پے پانی گرے
من میں لگے آگ سی
ہو ہو ہو
ایسا موسم پہلے کبھی بھی آیا نہیں
ایسا بادل امبر پے سجنا چھایا نہیں
او، ایسا موسم پہلے کبھی بھی آیا نہیں
ایسا بادل امبر پے سجنا چھایا نہیں
ہو، یہ سہانا سما پریم کی کھوج میں، موج میں
او ہو، پاگل پریمی بانکے پھرے
رم جھم تن پے پانی گرے
من میں لگے آگ سی
ہو، اب کے ساون میں جی ڈیرے
رم جھم تن پے پانی گرے
من میں لگے آگ سی
آ تجھکو آنکھوں میں چھپا لوں اس رات میں
کجرا گجرا بیہ جائیگا ری برسات میں
او، آ تجھکو آنکھوں میں چھپا لوں اس رات میں
ہو، کجرا گجرا بیہ جائیگا ری برسات میں
ہو، ہوش سے کام لو، رام کا نام لو، تھام لو
ہو ہو، جانے بیرن روٹ کیا کرے
رم جھم تن پے پانی گرے
من میں لگے آگ سی، او
اب کے ساون میں جی ڈیرے
رم جھم تن پے پانی گرے
من میں لگے آگ سی
او، من میں لگے آگ سی
ہو، من میں لگے آگ سی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.