میرے دل کو یہ کیا ہو گیا
میں نا جانو کہاں کھو گیا
کیوں لگے دن میں بھی رات
ہیں دھوپ میں جیسے برسات ہیں
ایسا کیوں ہوتا ہیں بار بار
کیا اسکو ہی کہتے ہیں پیار
میرے دل کو یہ کیا ہو گیا
میں نا جانو کہاں کھو گیا
کیوں لگے دن میں بھی رات ہیں
دھوپ میں جیسے برسات ہیں
ایسا کیوں ہوتا ہیں بار بار
کیا اسکو ہی کہتے ہیں پیار
ہو سپنے نئے سجنے لگے
دنیا نئی لگنے لگی
پہلے کبھی ایسا نا ہوا
کیا پیاس یہ جگنے لگی
مدہوشیوں کا ہیں سما
وہ جھکنے لگا آسمان
خاموشی بنی ہیں زبان
چھیڑے ہیں کوئی داستاں
دھڑکن پے بچھایا ہیں خمار
ایسا کیوں ہوتا ہیں بار بار
ہو آئینے میں جو دیکھا تجھکو
آئی شرم آنکھیں جھکی
ڈھک سے میرا دھڑکا
جیا ایک پل کو یہ سانسیں رکی
اب چوڑی ستانے لگی
راتوں کو جگانے لگی
میں یوںہی مچلنے لگی
کچھ کچھ بدلینے لگی
جانے رہتی ہوں کیوں بیقرار
ایسا کیوں ہوتا ہیں بار بار
میرے دل کو یہ کیا ہو میں
نا جانو کہاں کھو گیا
کیوں لگے دن میں بھی رات
ہیں دھوپ میں جیسے برسات ہیں
ایسا کیوں ہوتا ہیں بار بار
کیا اسکو ہی کہتے ہیں پیار
ایسا کیوں ہوتا ہیں بار بار
کیا اسکو ہی کہتے ہیں پیار۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.