عجب لہر ہیں
میری پڑوسی
عجب سے چتے
عجب اشارے
عجب لہر ہیں
میری پڑوسی
عجب سے چتے
عجب اشارے
ہیں زندگی کے عجب سے رنگ ڈھنگ
عجب سی دھن میں مجھے پکاری
ہیں زندگی کے عجب سے رنگ ڈھنگ
عجب سی دھن میں مجھے پکاری
عجب لہر ہیں
میری پڑوسی
عجب سے چتے
عجب اشارے
یہ پیاس کیسے کی پانیوں کو
قریب سے بس میں بہتیں دیکھوں
اور اپنے خوابوں کے سنگ سچ کو
بڑے سکون سے میں رہتے دیکھوں
عجب جھروکھے سے کھل گئے ہیں
عجب سی کھڑکی عجب نظرے
عجب لہر ہیں
میری پڑوسی
عجب سے چتے
عجب اشارے
نشان کل کے جو ریت پے دھ
انہیں سمندر نے پی لیا ہیں
اور ایک جھوکے نے بسوری سے
گزر کے لمحوں کو جی لیا ہیں
عجب سی بارش یہ ہو رہی ہیں
باراش رہیں ہیں یہ چاند تارے
عجب لہر ہیں
میری پڑوسی
عجب سے چتے
عجب اشارے
ہیں زندگی کے عجب سے رنگ ڈھنگ
عجب سی دھن میں مجھے پکاری
ہیں زندگی کے عجب سے رنگ ڈھنگ
عجب سی دھن میں مجھے پکاری
عجب لہر ہیں
میری پڑوسی
عجب سے چتے
عجب اشارے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.