مجھے دنیاوالوں شربی نا سمجھو Mujhe Duniyawalo Sharabi Na Samjho Lyrics in Urdu
اپنی آزادی کو ہم
ہرگز مٹا سکتے نہیں
سر قطا سکتے ہیں لیکن
سر جھکا سکتے نہیں
ہمنے صدیوں مے یہ
آزادی کی نعمت پائی ہیں
سیکڑو قربانیا
دیکر یہ دولت پائی ہیں
مسکراکر کھائی ہیں
سینو پے اپنے گولیاں
کتنے ویرانو سے گزرے
ہیں تو جنت پائی ہیں
کاک مے ہم اپنی اعزت
کو ملا سکتے نہیں
اپنی آزادی کو ہم
ہرگز مٹا سکتے نہیں
کیا چلیگی ظلم کی
اہلے وفا کے سامنے
آ نہیں سکتا کوئی
شعلہ ہوا کے سامنے
لاکھ فوجے لے کے آئی
امن کا دشمن کوئی
رک نہیں سکتا ہماری
ایکتا کے سامنے
ہم وہ پتھر ہیں جیسے
دشمن ہلا سکتے نہیں
اپنی آزادی کو ہمہارگز مٹا سکتے نہیں
سر قطا سکتے ہیں لیکن
سر جھکا سکتے نہیں
وقت کی آواز کے ہم
ساتھ چلتے جائیگے
ہر قدم پر زندگی
کا رک بدلتے جائیگے
گر وطن مے بھی ملےگا
کوئی غدار ای وطن
اپنی طاقت سے ہم
اس کا سر کچلتے جائیگے
ایک دھوکھا کھا چکے
ہیں اور کھا سکتے نہیں
اپنی آزادی کو ہم
ہرگز مٹا سکتے نہیں
ہم وطن کے نوجوان ہیں
ہم سے جو ٹکرائیگا
وہ ہماری ٹھوکرو سے
خاک مے مل جائیگا
وقت کے طوفان مے بیہ
جائینگے جلمو ستم
آسمان پر یہ ترنگا
عمر بھر لہرائیگا
جو سبک باپو نے
سکھلائے وہ بھولا سکتے نہیں
سر قطا سکتے ہیں لیکن
سر جھکا سکتے نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.