انجانے ہو تم جو
بیگانے ہو تم جو
پہچاننے لگتے ہو کیوں
تم گھیہری نیندون میں
جب سوئے سوئے ہو
توہ مجھ میں جاگتے ہو کیوں
جب تجھ کو پتا ہیں دل مسکراتا ہیں
کیا تجھسے ہیں واسطہ
کیا تجھ میں ڈھوندن میں
کیا تجھسے چاہو میں
کیا کیا ہیں تجھ میں میرا
جانو نا میں
تجھ میں میرا
حصہ ہیں کیا۔۔
پر اجنبی
اپنا مجھے تو لگا
جانو نا میں
تجھسے میرا
رشتہ ہیں کیا۔۔
پر اجنبی
اپنا مجھے تو لگا
تجھسے تعلق جو نہیں کچھ میرا
کیوں تو لگے ہیں اپنا سا
دیکھو جو تجھکو ایک نظر جائے بھر
مجھمیں ہیں میرا جو کھلا
زندگی مے خوشی تیرہ آنے سے ہیں
ورنہ جینے میں گھام، ہر بہنے سے ہیں
ہیں یہ الگ بات ہیں ہم ملے آج ہیں
دل تجھے جانتا ایک زمانے سے ہیں
جانو نا میں
تجھ میں میرا
حصہ ہیں کیا۔۔
پر اجنبی
اپنا مجھے تو لگا
جانو نا میں
تجھسے میرا
رشتہ ہیں کیا۔۔
پر اجنبی
اپنا مجھے تو لگا
آنکھوں نے آنکھوں سے کہی، داستہ۔۔
تمکو بنا کے راجدا۔۔باہوں میں جنت آ رہی، خوشنما۔۔
تم جو ہوئے ہو میہرابان۔۔
جسم سے جسم کا
کیوں اترف ہوا
ہو گئے ہم صنم
روح تک اسینا
آ ایک زارا جو چلے
دو قدم ساتھ میں
مل گیا ہیں ہمے
زندگی۔۔کا پتا
جانو نا میں
تجھ میں میرا
حصہ ہیں کیا۔۔
پر اجنبی
اپنا مجھے تو لگا
جانو نا میں
تجھسے میرا
رشتہ ہیں کیا۔۔
پر اجنبی
اپنا مجھے تو لگا
انجانے ہو تم جو
بیگانے ہو تم جو
پہچاننے لگتے ہو کیوں
تم گھیہری نیندون میں
جب سوئے سوئے ہو
توہ مجھ میں جاگتے ہو کیوں
جب تجھ کو پتا ہیں دل مسکراتا ہیں
کیا تجھسے ہیں واسطہ
کیا تجھ میں ڈھوندن میں
کیا تجھسے چاہو میں
کیا کیا ہیں تجھ میں میرا
جانو نا میں
تجھ میں میرا
حصہ ہیں کیا۔۔
پر اجنبی
اپنا مجھے تو لگا
جانو نا میں
تجھسے میرا
رشتہ ہیں کیا۔۔
پر اجنبی
اپنا مجھے تو لگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.