Apni Tasweer Se Keh Do Lyrics in Urdu اپنی تصویر سے کہہ دو


Apni Tasweer Se Keh Do lyrics in Urdu


اپنی تصویر سے کہہ دو
ہمیں دیکھا نا کریں
اپنی تصویر سے کہہ دو
ہمیں دیکھا نا کریں
ہم تماشا نہیں
ہم تماشا نہیں
ہمسے یہ تماشا نا کریں
اپنی تصویر سے کہہ دو
ہمیں دیکھا نا کریں

دیکھنے والوں سے
ہو ہو ہو ہو ہو
دیکھنے والوں سے
کہتین ہیں کے ہم مرتے ہیں
دیکھنے والوں سے
کہتین ہیں کے ہم مرتے ہیں
پیار کرنا ہیں، اجی ہاں
پیار کرنا ہیں
تو پھر پیار کا چرچا نا کریں
ہم تماشا نہیں
ہم تماشا نہیں
ہمسے یہ تماشا نا کریں
اپنی تصویر سے کہہ دو
ہمیں دیکھا نا کریں

ساتھ جاتی ہیں نظر
اسکی جدھر جاتے ہیں
ایں ایں ایں ایں ایں ایں
ساتھ جاتی ہیں نظروں او او او
ساتھ جاتی ہیں نظر
اسکی جدھر جاتے ہیں
ساتھ جاتی ہیں نظر
اسکی جدھر جاتے ہیں
ترچھی نظروں سے، اجی ہاں
ترچھی نظروں سے
ہمیں دیکھ کے چھیڑا نا کریں
ہم تماشا نہیں
ہم تماشا نہیں
ہمسے یہ تماشا نا کریں
اپنی تصویر سے کہہ دو
ہمیں دیکھا نا کریں

جاتے جاتے کبھی
ہو ہو ہو ہو ہو
جاتے جاتے کبھی
دیکھیں تو ہمیں کہتی ہیں
جاتے جاتے کبھی
دیکھیں تو ہمیں کہتی ہیں
بن بلایے کوئی، اجی ہاں
بن بلایے کوئی
آنکھوں میں سمایا نا کرے
ہم تماشا نہیں
ہم تماشا نہیں
ہمسے یہ تماشا نا کریں
اپنی تصویر سے کہہ دو
ہمیں دیکھا نا کریں۔



Also check out Apni Tasweer Se Keh Do lyrics in Hindi and English

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW