کوئی اٹکا ہوا ہیں
پل شائد
وقت میں پڑ
گیا ہیں بال شائد
دل اگر ہیں تو درد بھی ہوگا
اسکا کوئی نہیں ہیں حل شائد
بجھ گئے تارے او یارا
آسمان کالا لگے رے
کچھ بھی نظر نا آوے
انکھیوں مے جالا لگے رے
دل والی نوکری نے مارا
او یارا دل والی
نوکری نے مارا
او میٹھا لگے
اب بھی وہ یاروں
دردوں کی ٹوکری اتاروں
دل والی نوکری نے مارا
او یارا دل والی
نوکری نے مارا
سویٹا او سویٹا
تیرہ بن کوئلون سے
کالے کالے ہوئے دن
تیرہ بن تیرہ بن تیرہ بن
او زندگی الجھا
ہوا سودا ہیں
امریں لیتا ہیں
ایک پل دے کر
میں باورا باورا
میں باورا
او زندگی الجھا
ہوا سودا ہیں
امریں لیتا ہیں
ایک پل دے کر
میں باورا باورا
میں باورا
ہو مرنے سے مجھے
کوئی در تو نہیں
ہاں تیرہ بن
مشکل ہوگی
جینا بھی پڑے
توہ بھی مجھکو
ہاں تیرہ بن مشکل ہوگی
سینے میں عشق کا
ایک بجھا سا دیا
میں توہ لیکے چلا
زندگی الجھا ہوا سودا ہیں
امریں لیتا ہیں ایک پل دے کر
میں باورا باورا
میں باورا او وہ
شام ہیں توہ شام صحیح
رات نا ہونے دینا
آس کی سانس چلتی رہے
مات نا ہونے دینا
جن آنکھوں میں
نیند نہیں ہیں
ان آنکھوں مے
خواب تھا کوئی
خواب وہ خواب
تم کھونے نا دینا
باورا باورا باورا
زندگی الجھا
ہوا سودا ہیں
امریں لیتا ہیں
ایک پل دے کر
میں باورا باورا
میں باورا
زندگی الجھا ہوا سودا ہیں
امریں لیتا ہیں ایک پل دے کر
دل باورا باورا دل باورا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.