ہم تمسے جب ملیں
ملتے ہی رہے
تمہیں دیکھ کے مجھے لگتا ہے
میرے دل کو ایک ملی ہے شانتی
کافی ہم پھرے
تم تب جاکے ملے
لگتا نہیں یہ سچ ہے
یا کوئی خواب ہے
میرا تو پھنا کر دو
اور نکل کے تو سچ میں آجا
اس دنیا سے مجھکو چرا جا
جانتی ابھی کیا ہو تم میرے پیار کو
کے میرے جیسا کوئی نہیں ہے
یہ میری ہوکے سبکو بتا جا
تم دیکھ لو ہے آخری
کھیلی میںنے ہے یہ بازی
تمہیں جیت لون خود ہار کے
میں بس رکا ہوں تم کب ہو راضی
نا نا نا نا نا
کھیلی میںنے ہے یہ بازی
میں بس رکا ہوں تم کب ہو راضی
بادلوں سے پرے ایک جہاں ہے
کیا جانا تم وہاں پے رہتی ہو
وہاں پے رہتی ہو
میںنے سنا ہے کے دل کو
سمبھالے تم کب سے
یہاں پے بیٹھی ہو
یہاں پے بیٹھی ہو
جو کھا چوکا ہوں چوٹیں
انکو تم شفا کر دو
اور نکل کے تو سچ میں آجا
اس دنیا سے مجھکو چرا جا
جانتی ابھی کیا ہو تم میرے پیار کو
کے میرے جیسا کوئی نہیں ہے
یہ میری ہوکے سبکو بتا جا
تم دیکھ لو ہے آخری
کھیلی میںنے ہے یہ بازی
تمہیں جیت لون خود ہار کے
میں بس رکا ہوں تم کب ہو راضی
نا نا نا نا نا
نا نا نا نا نا
تم دیکھ لو ہے آخری
کھیلی میںنے ہے یہ بازی
تمہیں جیت لون خود ہار کے
میں بس رکا ہوں تم کب ہو راضی
نا نا نا نا نا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.