بڑی دیر سے بڑی دیر سے میگھا برسا
ہو راما جلی کتنی رتیا
بڑی دیر سے میگھا برسا
ہو راما جلی کتنی رتیا
بڑی دیر سے میگھا برسا
اس پہلو جھولسی تو اس پہلو سوئی
اس پہلو جھولسی تو اس پہلو سوئی
ساری رت سلگی میں آیا نا کوئی
بیٹھی رہی رکھ کے ہتھیلی پے دو انکھیا
بیٹھی رہی رکھ کے ہتھیلی پے دو انکھیا
بڑی دیر سے میگھا برسا
ہو راما جلی کتنی رتیا
بڑی دیر سے میگھا برساؤ راما جلی کتنی رتیا
بڑی دیر سے میگھا برسا
توڈا سا تیج کبھی توڈا سا ہلکا
توڈا سا تیج کبھی توڈا سا ہلکا
روکا نا جائے کوئی انکھیوں کا ٹپکا
جگی رہی لیکے ہتھیلی پے بھیگی لڑیا
جگی رہی لیکے ہتھیلی پے بھیگی لڑیا
بڑی دیر سے میگھا برسا
ہو راما جلی کتنی رتیا
بڑی دیر سے میگھا برسا
ہو راما جلی کتنی رتیا
بڑی دیر سے میگھا برسا۔
If you enjoyed Badee Der Se Meghaa lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.