بجے بانسری چلے سانوری
ہویے بانوری ہو
ساری دنیا پیار کی
بجے بانسری چلے سانوری
ہویے بانوری ہو
ساری دنیا پیار کی
چھنک چھنک موری
باجے رے پایلیا
ٹھمک ٹھمک لے کے
چلی ہوں گگریا
ٹھمک ٹھمک لے کے چلی
لاگے نا نظریا بالی ہیں امریا
بولی ہیں گجریا ہو
دنیا موج بہار کی
بجے بانسری چلے سانوری
ہویے بانوری ہو
ساری دنیا پیار کی
چمک چمک من
موہے رے تتلیا ہو
کہو کہو ہو بولی
ڈالو پے کوئلیا ہو
چمک چمک من
موہے رے تتلیا ہوکہو کہو ہو بولی
ڈالو پے کوئلیا ہو
ہری ہیں ڈگریا پھولوں کی ناگریا
چھایی ہیں بدریا ہو
سدھ بھولی سنسار کی
بجے بانسری چلے سانوری
ہویے بانوری ہو
ساری دنیا پیار کی
لہر لہر ہوا
لہرایے بالوں کو
چٹک ماٹک چھو جائے
گورے گالوں کو
چٹک ماٹک چھو جائے
خوشی کا زمانہ
موسم ہیں سہانا
مجھے نا ستانا ہو
میں چھوری نمبردر کی
بجے بانسری چلے سانوری
ہویے بانوری ہو
ساری دنیا پیار کی
بجے بانسری چلے سانوری
ہویے بانوری ہو
ساری دنیا پیار کی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.