اب جب تب رنگ برسے ہے
سنہ سنہ سنہ برسے رے
مکھ نگ سگ بھیگے بھیگے
سنہ سنہ سنہ بھیگے رے
ہے بلا کی ہے بلا کی
کیا یہ تیرے میرے گہنے رے
نا چالاکی نا چالاکی
میرے آگے اب چلنی رے
ٹھگ اس جگ سے کھینچ تجھے
میں لے جاؤں دور کہیں
بلیے رے
بن تیرے جان میری کلیے رے
بلیے رے
بن تیرے جان میری کلیے رے
ہم تم اگر غایب ہو جائے
اس گھر سے
پھر جاکے جی لے اور کہیں
کیہدے رب سے
یو لو کروں کڑی تجھے سرےعام
ڈیڈلی ادا تیری بدنام بدنام
کھل کھل جائے جیسے پردہ پردہ
دیکھے کوئی دیکھے چاہے فرق نہیں پڑتا
ہو ہو
کوئی تیری اور نہیں دیکھے
نا دیکھے
اور اگر دیکھے تو بس پوچھے
پہلے مجھسے
جگ میں جگ جب تک تو ہے
بس یہ روہداری ہے
اپنے سنگ سب ہیں تیرے
یہ سانجھیداری ہے
ہے بلا کی ہے بلا کی
کیا یہ تیرے میرے گہنے رے
نا چالاکی نا چالاکی
میرے آگے اب چلنی رے
مر مک جاؤں
پھر بھی تجھ بن
مرنا بھی ہے بے-یقین
بلیے رے
بن تیرے جان میری کلیے رے
بلیے رے
بن تیرے جان میری کلیے رے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.