برف خوشی ہیں سرد حسین ہیں
کیوں مسکراہت جیسے جمی ہیں
کوئی جو پوچھے کیا کیا کمی ہیں
کیا دل بتایے وہ اجنبی ہیں
ایک اجنبی ہیں
اونچی منارے لمبی قطرے
چھوٹی بہارے کیا یہ صحیح ہیں
کوئی جو پوچھے کیوں یہ سبھی ہیں
بولی نظر کیا وہ اجنبی ہیں
ایک اجنبی ہیں، ایک اجنبی ہیں
اونچی منارے لمبی قطرے
چھوٹی بہارے کیا یہ صحیح ہیں
کوئی جو پوچھے کیوں یہ سبھی ہیں
بولی نظر کیا ایک اجنبی ہیں
ایک اجنبی ہیں، ایک اجنبی ہیں
لالچتے چہرے مسکتے پہرے
تالو پے تلے چھابی نہیں ہیں
کوئی جو پوچھے جاتے کہا ہو
بولی قدم کیا ایک اجنبی ہیں
ایک اجنبی ہیں، ایک اجنبی ہیں
لالچتے چہرے مسکتے پہریتلو پے تلے چھابی نہیں ہیں
کوئی جو پوچھے جاتے کہا ہو
بولی قدم کیا ایک اجنبی ہیں
وہ اجنبی ہیں ایک اجنبی ہیں
ہا اجنبی ہیں
اونچی منارے لمبی قطرے
لالچتے چہرے مسکتے پہرے
آجا ہیں کہتے ہستے ہی رہتے
کہتے ہیں ہمسے ہم زندگی ہیں
برف جمی ہو سرد حسین ہو
سینے کے اندر بستے ہو کھنڈر
تلے لگے ہو جلے لگے ہو
لگتے ہیں یہ پل اجنبی ہیں
یہ زندگی ہیں توہ جیتے ہیں کیسے
یہ ہیں جو خوشیا توہ پیتے ہیں کیسے
مہ سے بولو کوئی راج کھولو
توہ کہتے ہیں دنیا، توہ کہتے ہیں دنیا
کوئی توہ کمی ہیں، کوئی توہ کمی ہیں
ایک اجنبی ہیں،ایک اجنبی ہیں
ایک اجنبی ہیں، ایک اجنبی ہیں
ایک اجنبی ہیں، ایک اجنبی ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.