بس یہی سوچ کے خاموش میں رہ جاتا ہو
بس یہی سوچ کے خاموش میں رہ جاتا ہو
کے کسی روز توہ اس بارے مے تم سوچوگی
میں تمہے دیکھ کے کیوں ایسے مچل جاتا ہو
جگمگا اٹھتی ہیں کیوں میری نگاہیں ایکدم
میں ہمیشہ اسی جانب کیوں چلا آتا ہو
کچھ توہ کہنا ہیں مجھے، بات کوئی توہ ہوگی
کچھ توہ کہنا ہیں مجھے، بات کوئی توہ ہوگی
مجھسے تم خود ہی اشاروں سے کبھی پوچھوگی
بس یہی سوچ کے خاموش میں رہ جاتا ہو
بس یہی سوچکے خاموش میں رہ جاتا ہو
کے اگر حوصلہ کرکے میں تمہے کہہ بھی دو
توہ کہیں ٹوٹ نا جائے یہ بھارم کرتا ہو
جسنے معصوم بنایا ہیں تمہارے دل کو
جسکے سایے میں تمہے اپنا کہا کرتا ہو
یہ بھارم گھام کے دھو میں نا کہیں کھو جائییہ بھارم گھام کے دھو میں نا کہیں کھو جائے
دل کے جذبوں کی نا توہین کہیں ہو جائے
بس یہی سوچکے خاموش میں رہ جاتا ہو
یو اگر سن بھی لیا تمنے میری باتوں کو
تھام بھی لوگی چلو مانا میرے ہاتھو کو
اپنی آنکھوں کے ستاروں سے جگاؤگی مجھے
اپنی آغوش کی خوشبو میں بساؤگی مجھے
اور جب تم میری پہچان سی بن جاؤگی
جان کہہ کہہ کے میری جان سی بن جاؤگی
لوگ آ جائینگے پھر بیچ مے لیکر رشمے
مجھسے گمراہ کریںگے تمہے کرکے بس مے
یہ بھی ہو سکتا ہیں دنیا سے تم ٹکرا جاؤ
یہ بھی ہو سکتا ہیں رسوائی سے گھبرا جاؤ
اور ممکنہ ہیں کے نظروں سے گرا دو مجھکو
تم ہمیشہ کے لیے درد بنا دو مجھکو
بس یہی سوچ کے خاموش میں رہ جاتا ہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.