بیچائین سانسے کیوں ہیں
کچھ توہ کہو نا
مچلتی یہ دھڑکن
کیوں ہیں کچھ توہ کہو
بیچائین سانسے کیوں ہیں
کچھ توہ کہو نا
مچلتی یہ دھڑکن
کیوں ہیں کچھ توہ کہو
میری زندگی
او میری دلربا صنم
حسرتے مچلتی
کیوں ہیں کہو کہہ بھی دو
بیچائین سانسے کیوں ہیں
کچھ توہ کہو نا
مچلتی یہ دھڑکن
کیوں ہیں کچھ توہ کہو
مجھے کیا پتا کے محبت کے بس میں
تم ہی کچھ کہو نا کہا کی یہ رسمیں
مجھے کیا پتا کے محبت کے بس میں
تم ہی کچھ کہو نا کہا کی یہ رسمیں
سبھی راج دل کے کھولیں دل کی کہی صنم
مجھے چاہو بھول جاؤ
مگر کچھ کہو صنم
دھڑکنے دھڑکتی کیوں ہیں کہو کہہ بھی دوبیچین سانسے کیوں ہیں کچھ توہ کہو نا
مچلتی یہ دھڑکن کیوں ہیں کچھ توہ کہو
انجانی ہیں اب تک پیار کی وہ راہیں
تمہی کو پکارے سدا میری نگاہیں
انجانی ہیں اب تک پیار کی وہ راہیں
تمہی کو پکارے سدا میری نگاہیں
سمبھالو مجھے تم ہو نا جاؤ کہی صنم
تم ہی میرے ہمناشی ہو ہمراہ ہر قدم
سینے سے لگا لو مجھے اپنا کہو
بیچائین سانسے کیوں ہیں کچھ توہ کہو نا
مچلتی یہ دھڑکن کیوں ہیں کچھ توہ کہو
وقت دھیم دھیم پاؤ بڑھتا چلا گیا
تنہائی چپ رہی پیار کچھ کہہ گیا
وقت دھیم دھیم پاؤ بڑھتا چلا گیا
تنہائی چپ رہی پیار کچھ کہہ گیا
کسینے نا دیکھا کہا پھر چلا گیا صنم
سمجھا سکو توہ مجھکو بتا دو ہیں کیا صنم
باہوں میں سما لو اور کچھ نا کہو
بیچائین سانسے کیوں ہیں کچھ توہ کہو نا
مچلتی یہ دھڑکن کیوں ہیں کچھ توہ کہو
بیچائین سانسے کیوں ہیں کچھ توہ کہو نا
مچلتی یہ دھڑکن کیوں ہیں کچھ توہ کہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.