بھیگی بھیگی ہیں یہ ہواؤں
پھر بھی جلے کیوں میرا تن
تن یہ من کی بات نا منے
دل کی سنیں نا یہ دھڑکن
بھیگی بھیگی ہیں یہ ہواؤں
پھر بھی جلے کیوں میرا تن
تن یہ من کی بات نا منے
دل کی سنیں نا یہ دھڑکن
دھڑکن مے شور دل پے نا
زور طوفان سا ہیں ایک دونوں اور
مجھے کھچ رہی انجنی ڈور
بس تیری اور بس تیری اور
دھڑکن مے شور دل پے نا
زور طوفان سا شور ایک دونوں اور
مجھے کھچ رہی انجنی
ڈور بس تیری اور دلبر
بھینی بھینی خوشبو تمہاری
جب چھٹی ہیں میرا بدن
پیاس ہجروں اٹھ جاتی ہیں
کیا میں بتاؤ یہ تڑپان
ساون کے پاس بارش کے پاس
کبھی جو میں ساگر کے پاس
ساگر سے بھی بجھتی نا پیاس
یہ کیسی پیاس یہ کیسی پیاساون کے پاس بارش کے پاس
کبھی جو میں ساگر کے پاس
ساگر سے بھی بجھتی نا پیاس
یہ کیسی پیاس دلبر
دھیما دھیما چاند ہوا ہیں
چھپنے لگی بدلی مے کرن
یہ لمحے کچھ بول رہے ہیں
آ اسمے ہم دونوں سجن
بیچینیا بےتابیا پھر
اور کیوں خاموشیا
یہ عشق کی سرہوشیا
مدہوشیا مدہوشیا
بیچینیا بےتابیا پھر
اور کیوں خاموشیا
یہ عشق کی سرہوشیا
مدہوشیا ہیں دلبر
بھیگی بھیگی ہیں یہ ہواؤں
پھر بھی جلے کیوں میرا تن
تن یہ من کی بات نا منے
دل کی سنیں نا یہ دھڑکن
بھیگی بھیگی ہیں یہ ہواؤں
پھر بھی جلے کیوں میرا تن
تن یہ من کی بات نا منے
دل کی سنیں نا یہ دھڑکن۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.