نا تو آج برست کا موسم نا
کہی چھائی بدریا
پھر بھی مور جیارا مے چمکے
ارے تم تم کوئی بجریا
وا واہ واہ تہرا جواب ناہیں
بنا بدر کے بجریا ایسے چمکے
ہو بنا بدر کے بجریا کیسے چمکے
بنا بدر کے بجریا ایسے چمکے
ہو بنا بدر کے بجریا کیسے چمکے
کیسے چمکے کوئی پوچھے رے ہمسے
کیسے چمکے کوئی پوچھے رے ہمسے
ہو بنا بدر کے، ہو بنا بدرا کے
راہو مے جب گوری نینا ملایے کے
نینا ملایے کے
مسکایے گھونگھٹا مے مکھڑا چھپایے کیٹو مار جائیں ہم تو قسم سے قسم سے
بنا بدر کے بجریا کیسے چمکے
ہو بنا بدر کے بجریا ایسے چمکے
کیسے چمکے کوئی پوچھے رے ہمسے
بنا بدر کے بجریا ایسے چمکے
بنا بدر کے بجریا کیسے چمکے
بیٹھے ہو جب میٹھے سپنے سجایے کے
سپنے سجایے کے
ایسے مے ہولے سے پاس کبھی آئے کے
جو بچھوا
جو بچھوا بجایے دے گوری چھم سے قسم سے
بنا بدر کے بجریا ایسے چمکے
ہو بنا بدر کے بجریا کیسے چمکے
کیسے چمکے کوئی پوچھے رے ہمسے
بنا بدر کے بجریا ایسے چمکے
ہو بنا بدر کے بجریا کیسے چمکے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.