بیپت سنو گردھاری
موری بیپت سنو گردھاری
آن پڑی ہیں آنکھوں سے دھاری
آن پڑی ہیں آنکھوں سے دھاری
بیپت سنو گردھاری
موری بیپت سنو گردھاری
ویاکل ہوں میں بن بھییا کے
ویاکل ہوں میں بن بھییا کے
چاندنی جیسے بن چندا کے
چاندنی جیسے بن چندا کے
کون بچالو تم مییا کے
کون بچالو تم مییا کے
دہائی ہیں اب کرشن مراری
دہائی ہیں اب کرشن مراری
بیپت سنو گردھاری
موری بیپت سنو گردھاری
ٹوٹے دلوں کا تم ہو سہرا
ٹوٹے دلوں کا تم ہو سہرت ہی نہیں تو کون ہمارا
تم ہی نہیں تو کون ہمارا
من میں کر دو اب اجیارا
من میں کر دو اب اجیارا
دور ہو ساری دکھ اندھیاری
دور ہو ساری دکھ اندھیاری
بیپت سنو گردھاری
موری بیپت سنو گردھاری
بنسی بجا کے منہ درسا دو
بنسی بجا کے منہ درسا دو
من مرجھایے پھول کھلا دو
من مرجھایے پھول کھلا دو
بھییا کو میرے مجھسے ملا دو
بھییا کو میرے مجھسے ملا دو
بنتی کرو میں ہے بنواری
بنتی کرو میں ہے بنواری
بیپت سنو گردھاری
موری بیپت سنو گردھاری۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.