سو خواب ہے
سو میری خواہشیں
وہ میں کروں
جو مجھے چاہئے
بنکے تتلی
میں تو نکلی
تھوڑی ضدی
تھوڑی پگلی
نا نا نا نا
سبکے جیسی نہیں ہوں میں
جیسی بھی ہوں صحیح ہوں میں
جانے کتنے ہی رنگوں میں
ڈوب کرکے بنی ہوں میں
میری مرضی میں چلوں
چاہے پھر جو بھی پہن کے
میری مرضی میں رہوں
چاہے پھر دن بھر فون پے
میری مرضی میں رہوں
یا نا رہوں پھر ہوش میں
کیوں رہنا ہوش میں
دل یہ روکے نا رکے
بنکے تتلی
میں تو نکلی
تھوڑی ضدی
تھوڑی پگلی
نا نا نا نا
دل جہاں لے چلیگا
مجھکو یہ میرا
دل میرا بھی ہے
دیکھوں میں ہر ایک جگہ
جینا ہے جب کھلکے
تو کیا سوچنا بےوجہ
یہ عمر آئے نا
بنکے تتلی
میں تو نکلی
تھوڑی ضدی
تھوڑی پگلی
نا نا نا نا
میری اپنی خوشی ہوں میں
میری اپنی خوشی ہوں میں
خاصیت بھی کمی ہوں میں
خاصیت بھی کمی ہوں میں
جیسی بھی ہوں صحیح ہوں میں
جیسی بھی ہوں صحیح ہوں میں
ہاں سبکے جیسے نہیں ہوں میں
بنکے تتلی
میں تو نکلی
تھوڑی ضدی
تھوڑی پگلی
نا نا
ٹپکل کینڈی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.