کبھی برشی کبھی بھلا
کبھی تلوار لگے ہیں
تیری آنکھیں نکیلی سی
کوئی قطار لگے ہیں
اتر جاتی ہیں ہوکے بیدھڑک
بے کھوپھ سینے میں
جلیبی سی جوانی یہ تیری
رسدار لگے ہیں
او رسدار لگے ہیں…
چڑھتی آئے ہائے چڑھتی
چڑھتی جوانی کرے پنگا
چولی میں روز مچائے دنگا
ہے چڑھتی جوانی کرے پنگا
چولی میں روز مچائے دنگا
قابو میں یہ نا نگوڑی رہے
ہیں کوئی جو گاڑ سکے جھنڈا
چڑھتی جوانی کرے پنگا
چولی میں روز مچے دنگا
ہائے گھر کے آگے روز لائن لگے رے
گھر کے آگے روز لائن لگے رے
ہا گھر کے آگے روز لائن لگے رے
کھٹکے کنڈی دروازہ بجے رے
چاندی کا چھلاّ دکھاوے کوئی
کوئی بلاوے رات بارا بجے رے
چابی ہائے ہائے۔۔رے
چابی جوانی کی دیدوں کسی
بھالو تو کوئی ملے چنگاہوں چڑھتی جوانی کرے پنگا
ہم ہیں جو گاڑے یہ جھنڈا
چڑھتی جوانی کرے پنگا
ہم ہیں جو گاڑے یہ جھنڈا
ہا کب تک بیٹھونگی من مار کے رے
ہاں ہاں بیٹھیگی من مارکے رے
ہے کب تک بیٹھونگی من مار کے رے
رتیا کٹینا بنا یار کے وہ
بھٹی کی مافک یہ سلگے جیا
کمبل مانگا دے کوئی گھر سے رے
کوئی کیا
کوئی تو سمجھے مشکل میری
گھبرو جوان مل جائے بندہ
ہم ہم ہائے ہم ہم ہم ہم
ہم ہیں جو گاڑے یہ جھنڈا
چڑھتی جوانی کرے پنگا
چولی میں روز مچائے دنگا
قابو میں یہ نا نگوڑی رہے
کوئی جو گاڑ سکے جھنڈا
چڑھتی جوانی تیری کرے پنگا
ہم ہیں جو گاڑے یہ جھنڈا
چڑھتی جوانی تیری کرے پنگا
ہم ہیں جو گاڑے یہ جھنڈا
چڑھتی جوانی تیری کرے پنگا
ہم ہیں جو گاڑے یہ جھنڈا
چڑھتی جوانی تیری کرے پنگا
ہم ہیں جو گاڑے یہ جھنڈا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.