جدا ہم ہو گئے مانا
مگر یہ جان لو جانا
جدا ہم ہو گئے مانا
مگر یہ جان لو جانا
کبھی میں یاد آؤں توہ
چلے آنا، چلے آنا
تمہے میں بھول جاؤنگا
یہ باتیں دل میں نا لےآنا
کبھی میں یاد آؤں توہ
چلے آنا، چلے آنا
تھا کون میرا، ایک تو ہی تھا
سانسوں سے زیادہ جو ضروری تھا
تیرہ لیے میں کچھ نہیں لیکن
میرے لیے تو میرا سب کچھ تھا
نہیں جانا بلا کر کے
یہ باتیں تم ہی کہتے دھ
رہی خوشیاں نہیں میری
کے تم بھی وقت جیسے دھ
تمہارا تھا، رہیگا بھی
کریں کیا دل ہیں دیوانا
کبھی میں یاد آؤں توہ
چلے آنا، چلے آنا
میںنے تمہاری بات منی ہیں
میںنے منایا دل کو ہیں کسی
اب سے رہو تم خوش جہاں بھی ہو
میرا تمہارا تھا بھی کیا ویسے
بھلے دوری رہے جتنی
نگاہوں سے نگاہوں کی
مگر خوابوں کی دنیا میں
ملونگا تمسے روزانا
یہیں تک تھا سفر اپنا
تمہے ہیں لوٹ کر جانا
کبھی میں یاد آؤں توہ
چلے آنا، چلے آنا
نا ر، نا ر
چلے آنا، چلے آنا۔۔۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.