چلے آؤ جی میری گلی سجنا
میرے من کا پپیہا بولی پیا پیا
چلے آؤ جی
چلے آؤ جی میری گلی سجنا
میرے من کا پپیہا بولی پیا پیا
رکھو پلکو میں تمکو راجنا
میرے من کا پپیہا بولی پیا پیا
چلے آؤ جی
گورا مکھڑا ہیں چندا کی جھلک
گورا مکھڑا ہیں
گورا مکھڑا ہیں چندا کی جھلک
کالے بالو میں ناگین کی لچک
مسکراؤ تو
مسکراؤ تو ہوٹھو پے کھلے
مٹواڑی بجریا کی چمک
مٹواڑی بجریا کی چمک
بال کھاتی سی
بال کھاتی سی ڈولو میں جھومتی
میرے من کا پپیہا بولی پیا پیاچلے آؤ جی میری گلی سجنا
میرے من کا پپیہا بولی پیا پیا
چلے آؤ جی
تیری دنیا سزنے آئی ہو
تیری دنیا
تیری دنیا سزنے آئی ہو
متوالی بہاروں سی چھائی ہو
تجھے اپنا بنانے کے لیے
بھرکے مستی اشاروں میں لایی ہو
بھرکے مستی اشاروں میں لایی ہو
مہ پھیروں نا
مہ پھیروں نا ایسے سجنا
میرے من کا پپیہا بولی پیا پیا
چلے آؤ جی میری گلی سجنا
میرے من کا پپیہا بولی پیا پیا
رکھو پلکو میں تمکو راجنا
میرے من کا پپیہا بولی پیا پیا
چلے آؤ جی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.