آنسو ہیں میری تقدیر مے Aansoo Hai Meri Taqdeer Me Lyrics in Urdu
چلے سپاہی دھول اڑتے
کہا کدھر کوئی کیا جانے
کوئی کہے یہ جلتے دیپک
کوئی کہے یہ پروانے
چلے سپاہی
جیون کی یہ آندھی آندھی
جیون کی یہ آندھی آندھی
اپنی راہ نا دیکھیں
اپنی راہ نا دیکھیں
اس جھونکے مے اجڑ جائیگی
کسکی چاہ نا دیکھیں
کسکی چاہ نا دیکھیں
بڑھتے قدمجہاں لے جائے
بڑھتے قدم
جہاں لے جائے
تیرا وہی ٹھکانا
تیرا وہی ٹھکانا
اب تو تیرا دھول ہی سونا
پتھر کا سرہانا
پتھر کا سرہانا
چلے سپاہی دھول اڑتے
کہا کدھر کوئی کیا جانے
چلے سپاہی دھول اڑتے
کہا کدھر کوئی کیا جانے
چلے سپاہی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.