برس گئی رام بدریا کاری Baras Gayi Ram Badariya Kaari Lyrics in Urdu
چلو چلو ری سکھی مدھوبن میں
چلو چلو ری سکھی مدھوبن میں
موہن ہیں آنیوالے
نانا مادھو ہیں آنیوالے
نانا ساجن ہیں آنیوالے
چلو چلو ری سکھی مدھوبن میں
چلو چلو ری سکھی
چلو چلو ری سکھی
سنو سنو پپہارا بولا
ہاں بولا، ہاں بولا
دیکھو مور مگن ہو ڈولا
ہاں ڈولا، ہاں ڈولا
سنو سنوکی، ہاں کوکی
برہا کی اگنی پھونکی
ہاں پھوکی ہاں پھونکی
گر آئے بدروا کالے
گر آئے بدروا کالموہن ہیں آنیوالے
نانا مادھو ہیں آنیوالے
نانا ساجن ہیں آنیوالے
چلو چلو ری سکھی مدھوبن میں
آؤ جھولا جھولیں
ہاں جھولیں ہاں جھولیں
ہاں جھولیں سارے جاگ کو بولیں
ہاں بولیں ہاں بولیں
ہاں بولیں، نینو میں جھول ڈالے
نینو میں جھول ڈالے
جھولینگے بنسی والے
جھولینگے بنسی والے
موہن ہیں آنے والے
ہاں ہاں مادھو ہیں آنے والے
ہاں ہاں ساجن ہیں آنے والے
چلو چلو ری سکھی مدھوبن میں
چلو چلو ری سکھی مدھوبن میں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.