چلتے چلتے یوں ہی
رک جاتا ہوں میں
بیٹھے بیٹھے کہیں
کھو جاتا ہوں میں
کہتے کہتے ہی چپ
ہو جاتا ہوں میں
کیا یہی پیار ہیں
کیا یہی پیار ہیں
ہاں یہی پیار ہیں
ہاں یہی پیار ہیں
چلتے چلتے یوں ہی
رک جاتا ہوں میں
بیٹھے بیٹھے کہیں
کھو جاتا ہوں میں
کہتے کہتے ہی چپ
ہو جاتا ہوں میں
کیا یہی پیار ہیں
کیا یہی پیار ہیں
ہاں یہی پیار ہیں
ہاں یہی پیار ہیں
تمپے مرتے ہیں
کیوں ہم نہیں جانتے
ایسا کرتے ہیں کیوں
ہم نہیں جانتے
بینڈ گلیوں سے چپ
چپ کے ہم گذرنے لگے
ساری دنیا سے رہ رہ
کر ہم تو ڈرنے لگے
ہیں یہ کیا کرنے لگے
کیا یہی پیار ہیں
کیا یہی پیار ہیں
ہاں یہی پیار
ہیں ہاں یہی پیار ہیکالتے چلتے یوں ہی
رک جاتا ہوں میں
بیٹھے بیٹھے کہیں
کھو جاتا ہوں میں
کہتے کہتے ہی چپ
ہو جاتا ہوں میں
کیا یہی پیار ہیں
کیا یہی پیار ہیں
ہاں یہی پیار ہیں
ہاں یہی پیار ہیں
تیری باتوں میں
یہ ایک شرارت سی ہیں
میرے ہونٹھوں پے
یہ ایک شکایت سی ہیں
تیری آنکھوں کو آنکھوں
سے چومنے ہم لگے
تجھکو باہوں میں لے
لیکر جھومنے ہم لگے
ہیں یہ کیا کرنے لگے
کیا یہی پیار ہیں
کیا یہی پیار ہیں
ہاں یہی پیار ہیں
ہاں یہی پیار ہیں
چلتے چلتے یوں ہی
رک جاتا ہوں میں
بیٹھے بیٹھے کہیں
کھو جاتا ہوں میں
کہتے کہتے ہی چپ
ہو جاتا ہوں میں
کیا یہی پیار ہیں
کیا یہی پیار ہیں
ہاں یہی پیار ہیں
ہاں یہی پیار ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.