چمن کے پھول بھی
تجھکو گلاب کہتے ہیں
ہمی نہیں ہیں سبھی
لاجواب کہتے ہیں
نظر ملا کے میرے
دل کی بات پہچانو
سنا ہیں چہرے کو
سنا ہیں چہرے کو
دل کی کتاب کہتے ہیں
چمن کے پھول بھی تجھکو
ساز-ای-دل چھید دیا
ہیں تو یہ نغمہ سن لو
بکھری بکھری ہوئی یہ
پیار کی کرنے چن لو
اسی کرن کو صنم
آفتاب کہتے ہیں
ہمی نہیں ہمی نہیں
ہمی نہیں ہیں سبھی
لاجواب کہتے ہیں
چمن کے پھول بھی تجھکو
آج تک دیکھی نہیں
ایسی دہکتی آنکھے
دال دو آ کے ان آنکھوں
مے چھلکتی آنکھے
سنبھال کے پینا اسے سب
شراب کہتے ہیں
ہمی نہیں ہمی نہیں
ہمی نہیں ہیں سبھی
لاجواب کہتے ہیں
چمن کے پھول بھی
تجھکو گلاب کہتے ہیں
ہمی نہیں ہیں سبھی
لاجواب کہتے ہیں
نظر ملا کے میرے
دل کی بات پہچانو
سنا ہیں چہرے کو
دل کی کتاب کہتے ہیں
چمن کے پھول بھی تجھکو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.