چھل بلیا جادو کر گیا
ہایے کیا کرو
کنہیا جادو کر گیو
ہایے کیا کرو میں
ہایے کیا کرو میں
چھل بلیا جادو ہایے ہایے
کنہیا جادو کر گیو
بھر پچکری چھلیا نے بھاری
رنگ سے بھر دی چنریا ہماری
بھر پچکری چھلیا نے بھاری
رنگ سے بھر دی چنریا ہماری
اپنے ہی رنگ مے موہے رنگ گیو
ہایے کیا کرو میں
چھل بلیا جادو ہایے ہایے
کنہیا جادو کر گیو
من کی ڈگریا پگ پگ چھلکیپگ پگ چھلکے
من کی ڈگریا پگ پگ چھلکے
آئی ہو اپنے کانہا سے ملکے
ملکے کنہیا دغا دے گیو
چل بلیا جادو کر گیا
ہایے کیا کرو
ہایے کیا کرو میں
چھل بلیا جادو ہایے ہایے
کنہیا جادو کر گیو
میں تو کسی کی لاز نا رکھو
مرلی کی دھن پے چھم چھم ناچو
میں تو کسی کی لاز نا رکھو
مرلی کی دھن پے چھم چھم ناچو
مرلی بجاکے من ہر گیو
ہایے کیا کرو میں
چھل بلیا جادو ہایے ہایے
کنہیا جادو کر گیو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.