سنبھال کے بیٹھو زارا
چھوں میں بہاروں کی
کہی نظر نا لگے تمکو
چاند تاروں کی
چاند ہیں تارے بھی ہیں
اور یہ تنہائی ہیں
چاند ہیں تارے بھی ہیں
اور یہ تنہائی ہیں
تمنے کیا دل کو جلانے
کی قسم کھائی ہیں
چاند ہیں تارے بھی
اس طرح درد ای محبت
کا نا اقرار کرو
اس طرح درد ای محبت
کا نا اقرار کرو
یہ تو سرکر میرے پیار
کی رسوائی ہیتمنے کیا دل کو
چاند ہیں تارے بھی
ڈھال چکی رات یہ آنچل
تو ہٹا دو رخ سے
ڈھال چکی رات یہ آنچل
تو ہٹا دو رخ سے
کسلئے چاند سے چہرے
پے گھٹا چھائی ہیں
پیار بھی کرتا ہیں شکوے
بھی کیا کرتا ہیں
پیار بھی کرتا ہیں شکوے
بھی کیا کرتا ہیں
ساری دنیا سے نرلا
میرا سودائی ہیں
تمنے کیا دل کو
چاند ہیں تارے بھی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.