کانچ کی نیند آئی
پتھر کے خواب لایی
کانچ کی نیند آئی
پتھر کے خواب لایی
جانے رب جانے کب
زخموں سے مل گئے نینا
چھل گئے نینا، چھل گئے نینا
چھل گئے نینا، چھل گئے نینا
چھل گئے نینا، چھل گئے نینا
چھل گئے نینا، چھل گئے نینا
چتی جاوے، نا جاوے سندیسا
سجن گیا کس دیس
ٹوٹے دل کی جاگ بھی نہیں سنتا
نا ہی سنیں درویش
ٹکڑا ٹکڑا ان سانسوں کا
سینے میں ہیں بکھرا پڑا
ٹکڑا ٹکڑا ان سانسوں کا
سینے میں ہیں بکھرا پڑا
سوکھا ہوا سمندرہی آنکھوں کے ہیں اندر
دھڑکن چلیگی کیسے
دل میں چبھے ہیں خنجر
دن کالے کالے لگے
لگتی ہیں کالی کالی رینا
چھل گئے نینا، چھل گئے نینا
چھل گئے نینا، چھل گئے نینا
چھل گئے نینا، چھل گئے نینا
چھل گئے نینا، چھل گئے نینا
کانچ کی نیند آئی
پتھر کے خواب لایی
کانچ کی نیند آئی
پتھر کے خواب لایی
جانے رب جانے کب
زخموں سے مل گئے نینا
چھل گئے نینا، چھل گئے نینا
چھل گئے نینا، چھل گئے نینا
چھل گئے نینا، چھل گئے نینا
چھل گئے نینا، چھل گئے نینا۔
If you enjoyed Chhil Gaye Naina lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.