میں جو تیری باتوں میں گئی پگھل
نیت میری جائے نا کہیں پھسل
میں جو تیری باتوں میں گئی پگھل
میرے بھی بس میں نہیں ہیں سنبھلنا
میں جو اوہ اوہ۔۔
تو جو اوہ اوہ…
وہ جو آدھہ رہ گئے رات بھر
لمحے پورے جی لے جو اب ہم اگر
وہ جو آدھہ رہ گئے رات بھر
تیرہ بھی بس میں کہاں ہیں سنبھلنا
میں جو اوہ اوہ۔۔
تو جو اوہ اوہ اوہ۔۔
دو پل کی یہ زندگی
ایک پل تو جینے دے ابھی
آئے وقت تم جا یہیں
دو پل کی ہیں زندگی
ایک پل تو جینے دے ابھی
آئے وقت تم جا۔۔
میں جو تیری باتوں میں گئی پگھل
نیت میری جائے نا کہیں پھسل۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.