چھونا نا میرا گھنگتا
گھنگتا گھنگتا گھنگتا
تو پاگل ہو جائیگا
تو پاگل ہو جائیگا
جا چھڑ دے جا چھڑ دے
جا چھڑ دے جانا
جا چھڑ دے میرا آنچل
آنچل آنچل آنچل
تو گھائل ہو جائیگا
تو گھائل ہو جائیگا
لڑکی نہیں ہوں
میں بجلی ہوں
لڑکی نہیں ہوں
میں بجلی ہوں
تو بادل بن جائیگا
چھونا نا میرا گھنگتا
گھنگتا گھنگتا گھنگتا
تو پاگل ہو جائیگا
تو پاگل ہو جائیگا
یہ میرے جھومکے
یہ میرے ٹھمکے
دشمن ہیں
سب تیری جان کے
تو ہیں دیوانا
مارے نا جانا
اس دل کا کہنا
تو من کے
بس جائیگا
آنکھوں میں تم
بس جائیگا
آنکھوں میں تم
تو کاجل بن جائیگا
چھونا نا میری بندیا
بندیا بندیا بندیتو پاگل ہو جائیگا
تو پاگل ہو جائیگا
چھلیگا مجھکو
توہ یاد رکھنا
چھونکے کے مجھے
تو جل جائیگا
میں سر سے پاؤں
تک جادو ہوں
یہ جادو تجھ پے چل جائیگا
دل سے یہ دل ٹکرائیگا توہ
تازہ محل بن جائیگا
چھونا نا میرا کنگنا
تو پاگل ہو جائیگا
تو پاگل ہو جائیگا
یہ مت سمجنا
مارے شرم کے
در جاؤنگی میں
سیمٹ جاؤنگی
کہلیگا مجھکو
توہ بانکے ناگن
تیرہ بدن سے لپٹ جاؤنگی
کل کا وعدہ مانگ نا مجھسے
کل کا وعدہ مانگ نا مجھسے
آج ہی کل بن جائیگا
چھونا نا میری پائل
پائل پائل پائل
تو پاگل ہو جائیگا
تو پاگل ہو جائیگا
تو گھائل ہو جائیگا
تو گھائل ہو جائیگا
اویے تو گھائل ہو جائیگا
رے تو گھائل ہو جائیگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.