چھپ کر نظر سے دیکھ لو
تم چھپ نہیں سکتے کہیں
بہروپ میں ایک سایے کے
میں ساتھ ہی لہراؤنگا
لہراؤنگا
آواز ہیں یہ پیار کی
تڑپوگے تو مسکاؤنگا
تڑپا ہوں میں
تڑپا ہوں میں
تڑپا ہوں میں
تڑپاؤنگا آواز ہیں
چاہیں رہو جا کر کہیں
جا کر کہیں
پاؤگے تم مجھکو وہیں
مجھکو وہیں
کی بینڈ گر آنکھیں ذرا
میں خواب بن کر آؤنگا
آؤنگاواز ہیں یہ پیار کی
تڑپوگے تو مسکاؤنگا
آواز ہیں
کیوں اس قدر حیران ہو
حیران ہو
معصوم ہو انجان جو
انجان جو
تم کون ہو معلوم ہیں
میں کون ہوں بتلاؤنگا
بتلاؤنگا
آواز ہیں یہ پیار کی
تڑپوگے تو مسکاؤنگا
تڑپا ہوں میں
تڑپا ہوں میں
تڑپا ہوں میں
تڑپاؤنگا آواز ہیں
آواز ہیں آواز ہیں
آواز ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.