چین او عرب ہمارا
ہندوستان ہمارا
رہنے کو گھر نہیں ہیں
سارا جہاں ہمارا
ہندوستان ہمارا
کھولی بھی چھین گئی ہیں
بینچے بھی چھین گئی ہیں
سڑکو پے گھومتا ہیں
اب کروان ہمارا
جیبے ہیں اپنی خالی کیوں
دیتا ورنہ گالی
وہ سنتاری ہمارا
وہ پاسبن ہمارا
چین او عرب ہمارا
ہندوستان ہمارا
رہنے کو گھر نہیں ہیں
سارا جہاں ہمارا
ہندوستان ہمارا
جتنی بھی بلڈنگے تھی
سیتو نے بانٹ لی ہیں
فٹپاتھ بمبئی کے
ہیں آشیاں ہمارا
سونے کو ہم کلندر
آتے ہیں بوری بندر
ہر ایک قلی یہا کا
ہیں رازدہ ہمارا
چین او عرب ہمارا
ہندوستان ہمارا
رہنے کو گھر نہیں ہیں
سارا جہاں ہمارا
ہندوستان ہمارا
تعلیم ہیں ادھوری
ملتی نہیں مجوری
معلوم کیا کسیکو
درد ای نہان ہمارا
چین او عرب ہمارا
پتلا ہیں ہال ای اپنا
لیکن لہو ہیں گدھا
پھلاد سے بنا ہیں
ہر نوجوان ہمارا
مل جلکے اس وطن کو
ایسا سزائینگے ہم
حیرت سے منہ ٹکیگا
سارا جہاں ہمارا
چین او عرب ہمارا
ہندوستان ہمارا
رہنے کو گھر نہیں ہیں
سارا جہاں ہمارا
چین او عرب ہمارا
ہندوستان ہمارا
سارا جہاں ہمارا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.