Chingari Lyrics in Urdu چنگاری


Chingari lyrics in Urdu


آج کھل جانے دے
چوری تیری میری
ڈالوں انسٹا پے میں
سٹوری تیری میری

ہے یہ ٹرینڈنگ ہونے کی
بات آیا ہے کارو بھاری
۱۰۰ ۱۰۰ ملین والی خیرات
لایا ہے کارو بھاری

ایک پل کو بھی میں
سانس نا لوں راہت کی

تیرے نام کی ہے یہ
ریل ریل چاہت کی
تیرے نام کی ہے یہ
ریل ریل چاہت کی

کوئی ایڈٹ نا ہو
کوئی فلٹر نہیں
پورے نیٹ پر ہٹ ہو
صرف ٹویٹر نہیں

ساری دنیا کو
کر دوں ہیشٹیگ
آیا ہے چنگاری

۱۰۰ ۱۰۰ ملین والی خیرات
لایا ہے چنگاری

ہے چاند کو کاہے کیا
ہیشٹیگ اوہ چھوری
بومرینگ ہوگی دیکھو
اب تیری سٹوری

آنکھوں سے جام تونے
پلایا پھر بھی
لوگوں کا ہوگا
سوسیل میڈیا ہے بھاری رے

آیا ہے چنگاری
را را را را را را
را را را را را را۔



Also check out Chingari lyrics in Hindi and English

Chingari Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW