تیرے سوا پانا ہے کیا
مجھے اور کھونا ہے کیا
تو نا ہو تو اب جینا
میرا کیسے ہوگا یہاں
ایسا ہو تو اب جانے جانا
میں تو جاؤں کہاں
میں تیرا ہونے لگا ہر قدم
تیرے عشق کا ہوا کرم
ہاں ہونے لگا
وہ کھونے لگا
پیار ہونے لگا
ہاں پیار ہونے لگا
سندوری لگتا سماں
تارے بکھرے حسین
باہوں سے لگجا تو ابھی
کھو جائے ہم کہیں
میں ہونٹھ ہوں تو ہے گیت
میں ساج ہوں تو سنگیت
میں تیرا ہونے لگا ہر قدم
تیرے عشق کا ہوا کرم
ہاں ہونے لگا
وہ کھونے لگا
پیار ہونے لگا
ہاں پیار ہونے لگا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.