Chola Chola Lyrics in Urdu چولا چولا


Chola Chola lyrics in Urdu


تھر تھر تھر تھرکے
گگن چھوئے سر سر سر سر سے
پرچم اڑے فر فر فر فر سے
آئے ہے ویر ہر گھر گھر گھر سے



شہیدوں کا جشن ہے جشن ہے
نمن ہے نمن ہے
کبھی اٹھے کبھی گرے
جنگ میں ہوکے گم
رنگ میں جیت کے رنگے ہم تم

تیرے آگے ہر کوئی جھکا
کوئی جھکا چولا چولا
تیرے قدموں میں رکھوں ذرا
رکھوں ذرا دنیا دنیا

ہمت غیرت
دونوں آنکھیں ہیں شیرو کی
آجا یودھا
رہے نا نشانی دشمنو کی

تھر تھر تھر تھرکے
گگن چھوئے سر سر سر سر سے
پرچم اڑے فر فر فر فر سے
آئے ہے ویر ہر گھر گھر گھر سے

شہیدوں کا جشن ہے جشن ہے
نمن ہے نمن ہے
کبھی اٹھے کبھی گرے
جنگ میں ہوکے گم
رنگ میں جیت کے رنگے ہم تم

ذرا ذرا سا خمار ہے
سوار ہے جیت کے پر پے
کئی کئی خواہشیں بھی ہے
جونون ہیں اپنے سر پے

ماٹی کو سینچو لہو سے
یہ سورگ بچاؤں سبھو سے
پر نشے میں جھوم کے دیوانا
ارے تجھے پکارے حسینہ رے

ماٹی کو سینچو لہو سے
یہ سورگ بچاؤں سبھو سے
پر نشے میں جھوم کے دیوانا
ارے تجھے پکارے حسینہ رے

سندری
تیری نگاہوں کے وار چلے ہے
یہاں وہاں گھاو لگے
بھرے ہے سارے گھاو تن پے جنگ کے
مٹے نہیں ہے جو تونے دیے من پے
اسکا بھی ہے نشہ

پریم رس پئے جا پئے جا
مگر، ڈگمگانا مت رے
کبھی، چھوٹے نا تلواریں یہ
نہیں، شیر مت رکنا رے

خمار ہے سوار ہے
جیت کے پر پے
کئی کئی خواہشیں بھی ہے
جونون ہے اپنے سر پے

اس دھرتی کا دیکھا تھا سپنا
دشمن کو کیا پارہ پارہ پارہ
ہمنے موت کو بھی نچایا ہے ہو

جس کا سر جھکا معاف کیا
جو خنجر طعنہ صاف اسے کیا کیا
موڈ کر جو چلا جانے دیا رے ہو
ہو ہو اوہ اوہ ہو

چولوں کا یہ طریقہ ہے
اس پر ہی اب چلنا ہے
دھرتی سے لیکے تو گگن تک
اسکا ہی بول بالا ہے

تھر تھر تھر تھرکے
گگن چھوئے سر سر سر سر سے
پرچم اڑے فر فر فر فر سے
آئے ہے ویر ہر گھر گھر گھر سے
اسکا بھی ہے نشہ

پریم رس پئے جا پئے جا
مگر، ڈگمگانا مت رے
کبھی، چھوٹے نا تلواریں یہ
نہیں، شیر مت رکنا رے۔



Also check out Chola Chola lyrics in Hindi and English

Chola Chola Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW