چناری بھیگ جائے بدن بھیگا جائے
چناری بھیگ جائے بدن بھیگا جائے
ہو آگ لگائے مچلتی جوانی
پڑے جب پیا دیکھو ساون کا پانی
ہو پیا پانی ساون کا پانی
پیار بڑھا جائے اور دل ڈوبا جائے
پیار بڑھا جائے اور دل ڈوبا جائے
جی میرا چاہیں میں کرو منمانی
پڑے جب دیکھو گوری
ساون کا پانی
او گوری پانی ساون کا پانی
چناری بھیگ جائے بدن بھیگا جائے
پیار بڑھا جائے اور دل ڈوبا جائے
میری بھی آنکھوں میں دیکھو پیا تم
دیکھو پیا تم
میری بھی آنکھوں میں دیکھو پیا تم
ہو اندر دانش سی لگتی ہیں یہ
اندر دانش سی لگتی ہیں یہ
چھید رہی آنکھوں میں سترنگی سپنے
کھو سا گیا ان رنگو میں میں
میں بھی ہوئی ہوں کتنی دیوانی
پڑے جب دیکھو پیا ساون کا پانی
ہو پیا پانی ساون کا پانی
پیار بڑھا جائے اور دل ڈوبا جائےچناری بھیگ جائے بدن بھیگا جائے
کسی سایار کی غزل لگتی ہو
صرف تیری سجنی لگتی ہو
ترسا ہوا ایک بت لگتی ہو
تیرہ دل کی کیا لگتی ہو
توہی میری چاہت توہی زندگنی
پڑے جب دیکھو گوری ساون کا پانی
ہو گوری پانی ساون کا پانی
چناری بھیگ جائے بدن بھیگا جائے
پیار بڑھا جائے اور دل ڈوبا جائے
ایسے ملے ہم تمسے صنم
او صنم او صنم
ایسے ملے ہم تمسے صنم
مل جائے جیسے دھرتی کو گگن
مل جائے جیسے دھرتی کو گگن
پریت کے بادل چھایے ہوئے ہیں
آؤ بجھا لے دل کی تپن
آؤ کرے کچھ ایسی نادانی
ساون بھی گئے جسکے کہانی
ہا کہانی ساون کا پانی
چناری بھیگ جائے بدن بھیگا جائے
پیار بڑھا جائے اور دل ڈوبا جائے
چناری بھیگ جائے بدن بھیگا جائے
پیار بڑھا جائے اور دل ڈوبا جائے۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.