دھیرے دھیرے صبح ہوئی Dheere Dheere Subah Huyi Lyrics in Urdu
دفتر کو دیر ہو گئی
مجھے جلدی سے کافی پیلانا
دفتر کو دیر ہو گئی
مجھے جلدی سے کافی پیلانا
بیوی ہوں میں باورچی نہیں
مجھے آتا نہیں کافی بنا نا
دفتر کو دیر ہو گئی
مجھے جلدی سے کافی پیلانا
اجی دفتر نا جاؤ توہ اچھا
خوشی گھر میں مناؤ توہ اچھا
ہیں دفتر میں رکشاش کی رانی
کھا جائیگی جو مجھے کچا
رکشاش کی رانی کو منالونگی
تم کو چھٹی دلا دوںگی
تم آج دفتر نا جانا
دفتر کو دیر ہو گئی
مجھے جلدی سے کافی پیلانا
بیوی ہوں میں باورچی نہیں
مجھے آتا نہیں کافی بنا نادافتر کو دیر ہو گئی
مجھے جلدی سے کافی پیلانا
اچھا چلو ہم شکھاتے ہیں
کافی بنا نا
آدھا ددھ اور آدھا پانی
پہلے گرم کرو میری رانی
نا شرم کرو میری جانی
تم دونوں کو ایسے ابالوں
پھر تھوڑی سی کافی ملا لو
اور چمچا سے ایسے ہلاؤ
بنی کیسی تم پیکے بتاؤ
چھی چھی چھی یہ کوئی کافی ہیں
سکر توہ ہیں ہی نہیں
پیار ہیں اپنا سکر سے میٹھا
سکر نا اس میں ملانا
دفتر کو دیر ہو گئی
ارے دفتر کو دیر ہو گئی۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.