چنگاریاں یہ جو میرے
سینے میں ہے دفن
انکو ذرا دیکے ہوا
بن جاؤں میں اگن
دہک رہا ہے بنکے شرارا
دیکھ میرا بدن
سب کچھ میرا کرکے پھنا
کرتا ہوں میں ہون
دیوا دیوا
دیوا دیوا نمش
نمہو نمش
دیوا دیوا
دیوا دیوا نمش
نمہو نمش
محسوس خود کو میںنے کیا
جب تونے چھوا
دیوا دیوا
دیوا دیوا نمش
نمہو نمش
نمہو نمہو نمہو نمہو
نمہو نمہو نمہو نمہو
عشق ہمارا نہیں یہ فطور ہے
رشتہ پرانا کوئی تو ضرور ہے
آکے ملے ہیں اسی کے تو واسطے
یہ راستے یہ راستے
ہمم تو ہے ہواؤں کا جھونکا
میں آگ ہوں
تو راگداری ہے میری
میں راگ ہوں
میں جی رہا ہوں
تیرے انتظار میں
آواز دے آواز دے
تیری سرایے ڈھونڈ رہا تھا
میرا بنجارا من
سب کچھ میرا کرکے پھنا
کرتا ہوں میں ہون
دیوا دیوا
دیوا دیوا نمش
نمہو نمش
دیوا دیوا
دیوا دیوا نمش
نمہو نمش
محسوس خود کو میںنے کیا
جب تونے چھوا
دیوا دیوا
دیوا دیوا نمش
نمہو نمش
نمہو نمہو نمہو نمہو
نمہو نمہو نمہو نمہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.