کیسریا Kesariya Lyrics in Urdu

کیسریا Kesariya Song Lyrics in Urdu

Kesariya lyrics in Urdu


مجھکو۔۔ اتنا بتایے کوئی
کیسے تجھسے دل نا لگائے کوئی
ربا نے تجھکو بنانے میں
کر دی ہے حسن کی خالی تجوریاں

کاجل کی سہائی سے لکھی
ہے تونے جانے
کتنو کی لو سٹوریاں

کیسریا تیرا عشق ہے پیا
رنگ جاؤں جو میں ہاتھ لگاؤں
دن بیتے سارا تیری فکر میں
رین ساری تیری خیر مناؤں

شوا
ایشا کا مطلب جانتے ہو تم
پاروتی
اب شوا کا ساتھ پاروتی نہی دیگی تو کون دیگا

پتجھڑ کے موسم میں بھی
رنگی چنارو جیسی
جھنکے سناٹو میں تو
وینا کے تارو جیسی

ہم

صدیوں سے بھی لمبی یہ
من کی اماوسے ہے
اور تو پھلجھڑیوں والے تیوہاروں جیسی

چندا بھی دیوانا ہے تیرا
جلتی ہے تجھسے ساری چکوریاں

کاجل کی سہائی سے لکھی
ہے تونے جانے
کتنو کی لو سٹوریاں
لو سٹوریاں

کیسریا تیرا عشق ہے پیا
رنگ جاؤں جو میں ہاتھ لگاؤں
دن بیتے سارا تیری فکر میں
رین ساری تیری خیر مناؤں

کیسریا تیرا عشق ہے پیا
عشق ہے پیا
کیسریا تیرا عشق ہے پیا
عشق ہے پیا
کیسریا تیرا



Also check out Kesariya lyrics in Hindi and English

Kesariya Music Video


If you enjoyed Kesariya lyrics in Hindi, please share it with your friends and family. We work hard to get you the latest updates.