Dhol Baaje Lyrics in Urdu ڈھول باجے


Dhol Baaje lyrics in Urdu


سونی سی کلائی میں
اترانے لگا سونا کنگنا
لی جو انگڑائی
گنگنانے لگا مورا انگنا
ہے سونی سی کلائی میں
اترانے لگا سونا کنگنا
ہو۔۔لی جو انگڑائی
گنگنانے لگا مورا انگنا

میری خوشبو سے کھلے کلیاں
چاند ڈھونڈے بس موری گلیاں

کھنک کھنک کے چچانک چچانک کے
چچانک چچانک کے کھنک کھنک کے
بول رہے ہیں پجینیا کے بول
کی دھولی تاروں ڈھول۔۔دھ دھ ڈھول۔۔
دھ دھ ڈھول۔۔دھ دھ ڈھول۔۔دھ دھ ڈھول
کے دھولی تاروں ڈھول باجے
ڈھول باجے ڈھول باجے ڈھول
کے دھام دھام باجے باجے
کے دھولی تاروں ڈھول باجے
ڈھول باجے ڈھول باجے ڈھول
کے دھام دھام دھام باجے ڈولے

کاری انکھیوں میں کجرا لگایا ہیں
کارے کارے بالوں میں گجرا سجیا ہیں
کاری انکھیوں میں کجرا لگایا ہیں
ہو کارے کارے بالوں میں گجرا سجیا

بولی ماتھے کی یہ موری بندیا
میںنے خود ہی چرا لی نندیا

کھنک کھنک کے چچانک چچانک کے
چچانک چچانک کے کھنک کھنک کے
بول رہے ہیں پجینیا کے بولکی دھولی تاروں ڈھول۔۔دھ دھ ڈھول۔۔
دھ دھ ڈھول۔۔دھ دھ ڈھول۔۔دھ دھ ڈھول
کے دھولی تاروں ڈھول باجے
ڈھول باجے ڈھول باجے ڈھول
کے دھام دھام باجے باجے
کے دھولی تاروں ڈھول باجے
ڈھول باجے ڈھول باجے ڈھول
کے دھام دھام دھام باجے ڈولے

میری تعریفیں میرے چرچے ستاروں میں
میرا جیسا کوئی نہیں لاکھوں ہزاروں میں
ہو میری تعریفیں میرے چرچے ستاروں میں
میرا جیسا کوئی نہیں لاکھوں ہزاروں۔۔

چومے میری گالوں کو یہ جھمکے
کرتے گھائل سبکو مور ٹھمکے

کھنک کھنک کے چچانک چچانک کے
چچانک چچانک کے کھنک کھنک کے
بول رہے ہیں پجینیا کے بول
کی دھولی تارو ڈھول۔۔دھ دھ ڈھول۔۔
دھ دھ ڈھول۔۔دھ دھ ڈھول۔۔دھ دھ ڈھول
کے دھولی تارو ڈھول باجے
ڈھول باجے ڈھول باجے ڈھول
کے دھام دھام باجے باجے
کے دھولی تاروں ڈھول باجے
ڈھول باجے ڈھول باجے ڈھول
کے دھام دھام دھام باجے ڈولے

کے دھولی تھاروں ڈھول باجے
ڈھول باجے ڈھول باجے ڈھول
کے دھام دھام دھام باجے باجے
کے دھام دھام باجے باجے
کے دھام دھام دھام باجے باجے۔



Also check out Dhol Baaje lyrics in Hindi and English

Dhol Baaje Music Video

If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.

Download App

Download Our App

Listen to the top collection of Hindi Old Songs in ALL LANGUAGES. Download NOW