دل لگانے میں کچھ مزا ہی نہیں
دل لگانے میں کچھ مزا ہی نہیں
اس زمانے میں
اس زمانے میں جب وفا ہی نہیں
دل لگانے میں کچھ مزا ہی نہیں
دل جلو کا وہ حل کیا جانے
دل جلو کا وہ حل کیا جانے
جسکا دل خود کبھی جلا ہی نہیں
جسکا دل خود کبھی جلا ہی نہیں
اس زمانے میں
اس زمانے میں جب وفا ہی نہیں
دل لگانے میں کچھ مزا ہی نہیں
کیو متینے کو آندھیا اٹھی
کیو متینے کو آندھیا اٹھی
آشیانا ابھی بنا ہی نہیں
آشیانا ابھی بنا ہی نہیں
اس زمانے میں
اس زمانے میں جب وفا ہی نہیں
دل لگانے میں کچھ مزا ہی نہیں
فاصلیں گل آئی بھی چلی بھی گئی
فاصلیں گل آئی بھی چلی بھی گئی
گومچا یہ آرزو کھلا ہی نہیں
گومچا یہ آرزو کھلا ہی نہیں
دل لگانے میں کچھ مزا ہی نہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.