دو اجنبی دل کے سہرے
ملکے چلے منزل پکارے
یہ رات ہیں مستی لٹتی جاوا
سارے جہا سے دل بیخبر ہیں
انجان راہیں لمبا سفر ہیں
چلتے ہوئے ہم جائینگے جانے کہا
دو اجنبی دو اجنبی
سارے نظارے سوئے ہوئے ہیں
چاند ستارے سوئے ہوئے ہیں
جاگے ہیں ارمان بہکے ہیں سنسے
پیار میں ہم تم کھویے ہوئے ہیں
موسم جاوا ہیں روٹ بھی ہسی ہیں
آنکھوں میں اپنے نیندے رہی ہیں
اپنے بنا یہ سویا ہیں سارا جہا
سارے جہا سے دل بیخبر ہیں
انجان راہیں لمبا سفر ہیں
چلتے ہوئے ہم جائینگے جانے کہا
دو اجنبی دو اجنبی
ہم تم قریب آنے لگے ہیں
چاہت کے بادل چھانے لگے ہیں
دھڑکن میں سوئے نغمے جاگا کے
دل سے دل ٹکرانے لگے ہیں
کیو راہ مل کر پہچن کارلے
اس رات کو ہم چاہت سے بھر دے
نا جانے کب کے آییگا ایسا سما
سارے جہا سے دل بیخبر ہیں
انجان راہیں لمبا سفر ہیں
چلتے ہوئے ہم جائینگے جانے کہا
دو اجنبی دو اجنبی
دو اجنبی دل کے سہرے
ملکے چلے منزل پکارے
یہ رات ہیں مستی لٹتی جاوا
سارے جہا سے دل بیخبر ہیں
انجان راہیں لمبا سفر ہیں
چلتے ہوئے ہم جائینگے جانے کہا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.