دنیا میں کام کرو
کام کرو نام کرو
ارے دنیا میں کام کرو
کام کرو نام کرو
چھوٹو سے پیار کرو
بڑوں کو سلام کرو
ارے بڑوں کو سلام کرو
ارے دنیا میں کام کرو
کام کرو نام کرو
چھوٹو سے پیار کرو
بڑوں کو سلام کرو
ارے بڑوں کو سلام کرو
اسکو بڑا مت سمجھو
جسکے پاس پیسہ ہیں
ارے جسکے پاس پیسہ ہیں
زندگی پے ہم سب کا
حق تو ایک جیسا ہیں
حق تو ایک جیسا ہیں
اسکو بڑا مت سمجھو
جسکے پاس پیسہ ہیں
زندگی پے ہم سب کا
حق تو ایک جیسا ہیں
وہ جو اپنی طاقت سے
حق کسی کا مریگا
حق کسی کا مریگا
اسکو برے نامو سے
یہ جہاں پکاریگا
یہ جہاں پکاریگا
ارے نام اپنا دنیا میں
تم نا بدنام کرو
چھوٹو سے پیار کرو
بڑوں کو سلام کرو
ارے بڑوں کو سلام کرو
ارے دنیا میں کام کرو
کام کرو نام کرو
چھوٹو سے پیار کرو
بڑوں کو سلام کرو
ارے بڑوں کو سلام کرو
ایک سبکا مالک ہیں
سارے اسکے بندے ہینسارے اسکے بندے ہیں
جو یہ نہیں مانتے
انکے جہاں گندے ہیں
ہن انکے جہاں گندے ہیں
ایک سبکا مالک ہیں
سارے اسکے بندے ہیں
سارے اسکے بندے ہیں
جو یہ نہیں مانتے
انکے جہاں گندے ہیں
کیا فائدا ہیں آپس
میں یار لڑنے سے
آپس میں یار لڑنے سے
مطلب تو ہیں اپنے
رب کو یاد کرنے سے
رب کو یاد کرنے سے
چاہیں اللہ اللہ
کرو چاہیں رام کرو
چاہیں اللہ اللہ
کرو چاہیں رام کرو
دنیا میں کام کرو
کام کرو نام کرو
چھوٹو سے پیار کرو
بڑوں کو سلام کرو
ارے بڑوں کو سلام کرو
دنیا میں کام کرو
کام کرو نام کرو
چاہیں اللہ اللہ
کرو چاہیں رام کرو
دنیا میں کام کرو
کام کرو نام کرو
چھوٹو سے پیار کرو
بڑوں کو سلام کرو
دنیا میں کام کرو
کام کرو نام کرو
چاہیں اللہ اللہ
کرو چاہیں رام کرو
چاہیں اللہ اللہ
چاہیں رام رام۔۔
اللہ اللہ رام رام
اللہ اللہ رام رام۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.