ایک کلی نازو کی پالی
ایک کلی نازو کی پالی
رہتی تھی سدا گلزاروں میں
ایک کلی نازو کی پالی
ایک کلی نازو کی پالی
رہتی تھی سدا گلزاروں میں
چرچا تھا اسکے یوون کا
چرچا تھا اسکے یوون کا
نیل آکاش کے تاروں میں
چرچا تھا اسکے یوون کا
چرچا تھا اسکے یوون کا
نیل آکاش کے تاروں میں
ایک دن کھیل رہی تھی ہنس ہنس کے
ہا ہا ہا ہا
ایک دن کھیل رہی تھی ہنس ہنس
راگ براگے پھولو میں
ایک دن کھیل رہی تھی ہنس ہنس
راگ براگے پھولو میں
جھول رہی تھی جھولا ڈالے
پشپلتا کے جھولو مینجھول رہی تھی جھولا ڈالے
پشپلتا کے جھولو میں
اتنے میں ایک بھنورے نے
اس کلی سے نین ملایے
اتنے میں ایک بھنورے نے
اس کلی سے نین ملایے
نینو کی بھاشا میں جانے
کیا کیا بھید بتایے
نینو کی بھاشا میں جانے
کیا کیا بھید بتایے
کلی جو ہنس کر پھول بنی
تب بھنورا آ گیا پاس
کلی جو ہنس کر پھول بنی
تب بھنورا آ گیا پاس
چھین بھر میں پھر چین لیا
سب راگ روپ اور باس
چھین بھر میں پھر چین لیا
سب راگ روپ اور باس
چھین بھر میں پھر چین لیا
سب راگ روپ اور باس۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.