خاموش ہیں جو
یہ وہ سدا ہیں
وہ جو نہیں ہیں
وہ کہہ رہا ہیں
ساتھیوں تمکو ملے
جیت ہی جیت سدا
بس اتنا یاد رہے
ایک ساتھی اور بھی تھا
جاؤ جو لوٹ کے تم
گھر ہو خوشی سے بھارا
جاؤ جو لوٹ کے تم
گھر ہو خوشی سے بھارا
بس اتنا یاد رہے
ایک ساتھی اور بھی تھا
بس اتنا یاد رہے
ایک ساتھی اور بھی تھا
کل پربتوں پے کہیں
برسی تھی جب گولیاں
ہم لوگ دھ ساتھ میں
اور ہوصلے دھ جوان
اب تک چٹانوں پے
ہیں اپنے لہو کے نشان
ساتھی مبارک تمہیں
یہ جشن ہو جیت کا
بس اتنا یاد رہے
ایک ساتھی اور بھی تھا
کل تمسے بچھڑی ہوئی
ممتا جو پھر سے ملیکل پھول چہرا کوئی
جب تمسے ملکے کھلے
کل تمسے بچھڑی ہوئی
ممتا جو پھر سے ملے
کل پھول چہرا کوئی
جب تمسے ملکے کھلے
پاؤ تم اتنی خوشی
مٹ جائیں سارے گیلے
ہیں پیار جنسے تمہیں
ساتھ رہے وہ سدا
بس اتنا یاد رہے
ایک ساتھی اور بھی تھا
جب امن کی بانسری
گونجے گگن کے تلے
جب دوستی کا دیا
ان سرحدوں پے جلے
جب بھول کے دشمنی
لگ جائے کوئی گلی
جب سارے انسانوں
کا ہو ایک ہی قافلہ
بس اتنا یاد رہے
ایک ساتھی اور بھی تھا
جاؤ جو لوٹ کے تم
گھر ہو خوشی سے بھارا
بس اتنا یاد رہے
ایک ساتھی اور بھی تھا
بس اتنا یاد رہے
ایک ساتھی اور بھی تھا۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.