دنیا والو ایک ابلا کی دکھی کہانی سن لو
ہار جیت تو خوب ہوئی اب میری جبنی سنالو
گلی گلی سیتا روئے آج میرے دیش میں
سیتا دیکھی رام دیکھا
آج نے بھیش میں،آج نے بھیش میں
گلی گلی سیتا روئے آج میرے دیش میں
سیتا دیکھی رام دیکھا
آج نے بھیش میں،آج نے بھیش میں
تمنے نام سنا دکھیا
میں اسے دیکھ کے آیا ہوں
تمنے نام سنا دکھیا
میں اسے دیکھ کے آیا ہوں
او دیکھ کے بہنو اور بھائی
میں ایک نائی سکھایت لایا ہوں
او دیکھ کے بہنو اور بھائی
میں ایک نائی سکھایت لایا ہوں
یہ ہے ماتا یہ ہے بیوی دکھیا جیتی جگتی
روٹھے ہوئے ناتھ سے یہ کھویا پیار منگاکے
روٹھے ہوئے ناتھ سے یہ کھویا پیار منگاکے
گلی گلی سیتا روئے آج میرے دیش مے
سیتا دیکھی رام دیکھا
آج نے بھیش مے،آج نے بھیش مے
اسکی کی لیلا دیکھ چکے کوئی اسکی لیلا جانے نا
اسکی کی لیلا دیکھ چکے کوئی اسکی لیلا جانے نا
پیا یہا پریت یہا پر کوئی پہچنینیپیا یہا پریت یہا پر کوئی پہچنینا
آگے بڑھ کے دیکھ دیوانے تو ہی اسکا رام ہیں
اسکے دل کو چر کے دیکھو لکھا تیرا نام ہیں
اسکے دل کو چر کے دیکھو لکھا تیرا نام ہیں
گلی گلی سیتا روئے آج میرے دیش مے
سیتا دیکھی رام دیکھا
آج نے بھیش مے،آج نے بھیش مے
بہن کسی بھائی کی ہیں وہ بھی خفا ہو گیا
بہن کسی بھائی کی ہیں وہ بھی خفا ہو گیا
من یہ کسی لال کی ہیں وہ بھی جدا ہو گیا
من یہ کسی لال کی ہیں وہ بھی جدا ہو گیا
جنک پتا چھوڑ دے تو کہاں جائے جانکی
من اسے پہچان کے
بھی پھر نہیں پہچانتی
من اسے پہچان کے
بھی پھر نہیں پہچانتی
گلی گلی سیتا روئے آج میرے دیش مے
سیتا دیکھی رام دیکھا
آج نے بھیش مے،آج نے بھیش مے
کیوں بھروسہ نہیں اسپے
کیا یہ پیار جھوٹھا ہیں
بولو بولو آنسوں کا کیا
یہ ہار جھوٹھا ہیں
اسکی کتھا جھوٹھی ہیں
تو جھوٹھا یہ جہاں ہیں۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.