او او او او او
گنگا کی ریتی پے آئے آئے
گنگا کی ریتی پے
بانگلا چھوائی دے
سینیا تیری
سینیا تیری خیر ہو جی
بالما تیری خیر ہو
سینیا تیری خیر ہو جی
بالما تیری خیر ہو
کھڑکی کی اور کوئی
ای ای ای
کھڑکی کی اور کوئی
بگیا لگائی دے
پھولوں کی سیر ہو جی
بالما تیری خیر ہو
پھولوں کی سیر ہو جی
بالما تیری خیر ہو
او او او او او او او او
نینوں سے نین ملے
باتیں ہوں پیار کی
ہوئے باتیں ہو پیار کی
پایام کے ساتھ بجے
بنسی بہار کی
پائل کے ساتھ بجے
بنسی بہار کی
ایک تو ہو ایک میں ہوں
ایک تو ہو ایک میں ہوں
کوئی نا غیر ہو
سینییا تیری
سینیا تیری خیر ہو جی
بالما تیری خیر ہو
سینیا تیری خیر ہو جی
بالما تیری خیر ہو۔
If you enjoyed using our website, please don't forget to share with your friends.